Top 20+Hazrat Ali R.A Best Quotes About Friends

Best quotes Of Hazrat Ali

 Hazrat Ali R.A Best Quotes About Friends

A friend is the main part of our life to whom we can share our all worries & happiness. So if you have a friend then you must live a happy life. It’s a great blessing of Allah who gives us this blessing & we share our life with this happy. All one enjoy the blessing of Allah and express his feeling of love to its friend in different ways. Here I am sharing the massages and Best Quotes for the Friends. These Quotes all those which are expressed by Hazrat Ali R.A About Friends. Lets Read Them & Share to our friend.

Hazrat Ali Quotes

 

ہرشخص اچھا دوست تلاش کرتا ہے
لکن خود اچھا بننے کی کوشش نہیں کرتا

_________________

دوست ک ساتھ اس نمک کی طرح رہو
جو کهانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن نہ ہو تواس کی کمی محسوس ہوتی ہے

__________________

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دل کرتا ہےزمین میں گهاڑ دوں

_________________

جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے
اور ثابت قدم رہے تو وو تمہارا سچا دوست ہے

_________________

Quotes Of Friends

اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرنا
ایسا کرنے سے تم اپنے دوست ک دشمن بن جاؤ گے

_________________

دوست بنانے سے پہلے کبھی کسی کے چہرہ کو مت دیکهو
بلکہ اس کے اخلاق اور چاهت کو دیکھو کیں کے اگر سیفد رنگ میں
وفا ہوتی تو نمک میں زخموں کی دوا ہوتی

_________________

زندگی ہمیں خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں

___________quotes about Friends in urdu ______

ایک دوست نے دوست سے کہا :
“دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟”
دوست نی مسکرا کر کہا “
پاگل!ایک دوست ہی تو ہے ‘
.’جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتااور جہاں مطلب ہو وہاں دوستی نہیں ہوتی

_________________

جب آپ عروج پے ہوتے ہیں تو اپ کے دوستوں کو پتا چلتا ہے کے آپ کون ہیں؟
اور جب آپ زوال پے ہوں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کے دوست کون ہیں ؟

_________________

جو شخص کڑوی سی کڑوی بات کہہ دے وہی سب سے اچھا دوست ہے

_________________

جب تم کسی کو اپنا دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بنا لو جہا تم اس کی برائیاں دفن کر سکو

______________Best quotes of friends___

دوست کو دولت کی نگاه سے مت دیکهو
وفا کرنے والی دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

_________________

ان لوگو کو کھونے سے ڈرو ‘ جن کے نزدیک
دوستی کے رشتے خون کے رشتو سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں

_________________

دوستی کا بھرم وو لوگ ہی رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

_________________

دوستی کرنا اتنا آسان ہے جتنا مٹی سے مٹی پہ لکھنا
لیکن دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جسے پانی سے پانی پہ لکھنا

_________________

بیشک اپنی ہر چیز اپنے اچھے دوست کے لی قربان کر دو
لیکن کسی چیزکیلئےاپنے اچھے دوست کوقربان مت کرو

__________2020 Quotes about friend. _______

دوست وه ہے جو دوستی کا حق دوست کی گھر موجودگی میں ادا کرے
اور گھارو کی محفل میں اس کی عزت اور مقام کی حفاظت کرے

_________________

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Thepakweb.com © 2019 Frontier Theme